: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،14مئی (اعتمادنیوز)عثمانیہ یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر کے پرتاب ریڈی نے بتایاکہ پی جی،ایم
بی اے،اور بی ای /بی ٹیک کے امتحان شیڈول کے مطابق19مئی سے شروع ہونگے۔امتحانات کی تفصیلات www.osmania.ac.inپر موجود ہے۔امیدواراپنے ہال ٹکٹ کالجس سے حاصل کرنے کی صلاح دی ہے۔